آل پاکستان گڈز الائنس کا کہنا ہے کہ انہیں پچھلے لانگ مارچ کے لیے پکڑے گئے کنٹینرز کے پیسے آج تک نہیں ملے اور اس مرتبہ وہ اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں گے۔
حکومت نے دارالحکومت میں کسی بھی ممکنہ صورت حال سے نمٹنے لیے صوبوں سے ساڑھے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب کر لیے، پنجاب میں پانچ دن کے لیے عوامی اجتماعات پر پابندی۔