سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنا ہے تو گذشتہ پوری ایک دہائی کی تحقیقات کرنے ہی سے مستقبل کا راستہ نکالا جا سکتا ہے۔
کورٹ مارشل
کسی بھی حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی آفسر کو 35 اقسام کے جرائم پر سزا ہو سکتی ہے۔ ان میں ملک دشمنوں سے تعلق، جس ملک میں تعینات ہوں وہاں کے رہائشیوں یا جائیداد کے خلاف سرگرمیاں، کسی کے گھر پر لوٹ مار کی غرض سے چھاپہ، اور دیگر کئی جرائم شامل ہیں۔