اسرائیلی میڈیا کے مطابق دبئی سے کولمبو جانے والے ایک مسافر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور اس میں دو اسرائیلی شہری بھی سوار تھے۔ سی اے اے نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
کولمبو
ایسٹر کے موقع پر دھماکے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کا ردعمل ہیں، سری لنکن نائب وزیر دفاع کا دعوی۔