کرکٹ انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا انڈیا کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نو وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 40 اوورز میں 337 رنز بنائے۔
کرکٹ ایشین گیمز کرکٹ فائنل: پاکستان کو شکست، گولڈ میڈل انڈیا کے نام انڈیا کے 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر محض 192 رنز بنا سکا۔