کیس کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحقیقات میں اقوام متحدہ کو شامل کرنے کی غرض سے وفاقی وزارت داخلہ سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کینیا
ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے صدر علوی کو ایک خط میں تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل میں بھی مدد کی استدعا کی ہے۔