فلم ’پہلی‘ سندھی اداکارہ جن کی فلم کین فلمی میلے میں پیش کی گئی فلم کی کہانی عورت کی جدوجہد پر مبنی ہے، جس میں کوئی گانا یا گلیمر کے بجائے حقیقی زندگی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔