ٹینس ثانیہ مرزا کو کیریئر کے آخری میچ میں شکست انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بھوپنا کی جوڑی کو جمعے کو آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔