امریکہ گرین کارڈ کے درخواست گزار غیر ملکیوں کو اب امریکہ چھوڑنا ہو گا ٹرمپ انتظامیہ کے اس ’حیران کن‘ فیصلے نے کئی دہائیوں پرانی پالیسی کو بدل دیا ہے اور امدادی تنظیموں، امیگریشن وکلا اور تارکین وطن میں الجھن اور تشویش پیدا کر دی ہے۔