گانچھے کے غلام حسن حسنو کی اب تک 126 کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور اگلے سال کے اواخر تک وہ 300 کتابیں شائع کروانے کا عزم رکھتے ہیں۔
گلگت
’جب محمد امین نے خود کو رضاکارانہ طور پر لڑنے کے لیے پیش کیا تو بابر خان جو فوج کے کیپٹن تھے، انہوں نے یہ کہہ کر محمد امین کو رضا کار بھرتی کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ آپ عمر میں بہت چھوٹے ہیں اور رائفل آپ سے بڑی ہے۔‘