ٹرینڈنگ فلم دھرندھر کے خلاف انڈین ایجنٹ کے اہل خانہ ہی عدالت پہنچ گئے جہاں ایک جانب صارفین اس فلم پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں وہیں انڈین اداکاروں کی جانب سے بھی فلم کی کہانی اور کرداروں کے حوالے سے رائے دی جا رہی ہے۔