فلم ایرانی فلم ’اِٹ واز جسٹ این ایکسیڈنٹ‘ کین فیسٹیول میں کامیاب ایرانی ہدایت کار جعفر پناہی کی انتقام پر مبنی سنسنی خیز فلم ’اٹ واز جسٹ این ایکسیڈنٹ‘ نے پالم دور کا اعلیٰ ایوارڈ جیت لیا۔ ایرانی حکومت نے ہدایت کار کی جانب سے فلم سازی پر 15 سال کی پابندی عائد کر رکھی تھی۔