مذہبی کشیدگی کے خدشات کے پیش نظر انڈین حکام نے ہندوؤں کے تہوار ہولی کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس سے قبل مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا۔
ہولی
نوجوان مہک کماری نے اپنی سہیلیوں کے ہمراہ چندہ اکٹھا کر کے عمر کوٹ شہر کے دیوی ماتا مندر میں ہولی کا تہوار منانے کے لیے پروگرام منعقد کروایا۔