ایشیا اسرائیلی ڈرون حملے کے شکار ٹینکر کا پاکستانی عملہ یمن سے رہا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ یمن میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے ایل پی جی ٹینکر پر یرغمال بننے والے پاکستانی عملے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔