پاکستان کیا اب پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو پائیں گے؟ اپوزیشن کو سب سے بڑا سرپرائز عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹا کر چوہدری پرویز الٰہی کو نامزد کرنے پر دیا گیا، جو حکومتی دھڑوں میں بھی تشویش پیدا کرنے لگا ہے۔