انگلینڈ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے آخری دن انڈیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔
لارڈز کرکٹ گراونڈ
برطانوی شہر لارڈز میں قائم ایم سی سی 1787 میں قیام کے بعد سے کرکٹ قوانین سے متعلق واحد بااختیار ادارہ ہے۔ کلب کے مطابق نئے قوانین میں تبدیلیوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔