لارڈز: کرکٹ کا گھر

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے فخر کا باعث ہے۔

پاکستان آج ورلڈ کپ کا اہم میچ تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ لارڈز کو ’کرکٹ کا گھر‘ بھی کہا جاتا ہے۔

پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ سٹیج میں دو میچ لارڈز میں کھیلے گا جبکہ ورلڈ کپ کا فائنل بھی لارڈز میں ہی ہوگا۔

 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

 

 

 

 

 

۔

زیادہ پڑھی جانے والی کھیل