کھیل

کھیل

فلسطینی ایتھلیٹس کو پیرس اولمپکس میں مدعو کیا جائے گا: انٹرنیشنل کمیٹی

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ کے مطابق ’چاہے کوئی بھی (فلسطینی) ایتھلیٹ کھیل کے میدان میں کوالیفائی نہ کرے، پھر بھی فلسطین کی نیشنل اولمپک کمیٹی ان دیگر قومی اولمپک کمیٹیوں کی طرح دعوت نامےسے مستفید ہوگی،جن کے کھلاڑیوں نے کوالیفائی نہیں کیا۔