غزہ کے الاہلی ہسپتال میں کام کرنے والے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سید عرفان علی کہتے ہیں کہ غزہ میں اس وقت ہر شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے۔
طالبان کے اقتدار میں آنے سے پہلے افغانستان کی معاشی صورت حال اور گذشتہ تین سال میں ان کی کارکردگی کا موجود اعداد و شمار سے موازنہ