بلاگ توہینِ مذہب پر ماورائے عدالت ہلاکتیں کب تک؟ 1987 سے 2017 تک 75 افراد توہینِ مذہب کے الزام میں ماورائے عدالت قتل کیے جا چکے ہیں، جن میں سلمان تاثیر، راشد رحمٰن اور شہباز بھٹی جیسے لوگ بھی شامل ہیں۔