پاکستان دودھ میں ملاوٹ کتنی، اس کی جانچ کی لاہور میں مفت سہولت پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لیب انچارج حافظ جمیل نے بتایا کہ ’یہ سہولت شہریوں کی دہلیز پر دستیاب ہے تاکہ وہ آسانی سے یہ جان سکیں کہ ان کے خاندان کو خالص دودھ مل رہا ہے یا نہیں۔‘