دنیا عمان: انکم ٹیکس میں چھوٹ اور طویل المعیاد اقامے خلیجی سلطنت عمان نے 2020 اور 2021 میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو طویل المعیاد اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔