ٹیکنالوجی انٹرنیٹ ہوتے ہوئے ہمیں کسی استاد کی ضرورت نہیں رہی: پاکستانی ماہر ایک پاکستانی ادارے ’ڈیٹا دربار‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کی نویں بڑی ایپ مارکیٹ بن گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اپنانے کی رفتار بہت تیز ہے۔