دنیا غزہ: جہاں زندوں اور مردوں دونوں کے لیے زمین تنگ پڑ رہی ہے فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ کی پٹی پر زندوں اور مردوں دونوں کے لیے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ آبادی اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہے۔