جین ڈالٹن
ماحولیات

برطانیہ: ’300 سال قدیم‘ درخت کاٹنے پر 16 سالہ نوجوان گرفتار

نارتھمبرلینڈ میں ہیڈرین کی دیوار کے ساتھ واقع سائکامور گیپ کے اس درخت کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ یہ تقریباً 300 سال پرانا ہے اور برطانیہ کے ان درختوں میں سے ایک ہے، جس کی سب سے زیادہ تصاویر بنائی جاتی ہیں۔