اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات میں امریکی وفد میں شامل ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ اتنے گہرے تعلقات ہیں کہ نتن یاہو کشنر کے گھر میں ٹھہرا کرتے تھے۔
خواتین کے مسائل پر بات کرنے کے لیے کسی صدر کی غیر منتخب بیٹی کی بجائے منتخب خواتین رہنما زیادہ بہتر ہیں۔