فٹ بال ورلڈکپ: بی بی سی کی مراکش کی کپتان سے 'نامناسب' سوال پر معافی بی بی سی نے اپنے رپورٹر کی جانب سے مراکش کی کپتان سے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے سکواڈ میں ہم جنس پرستی سے متعلق سوال پر معافی مانگی ہے۔