راب میرک
دی انڈپینڈنٹ
ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ٹیکس کے لیے جی سیون ممالک کے درمیان معاہدہ

برطانوی محکمہ مالیات کے چانسلر رشی سونک نے کہا ہے کہ صنعتی طور پر ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون کے رہنمابڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کو زیادہ انکم ٹیکس دینے پر مجبور کرنے کے لیے'تاریخی معاہدہ 'کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔