ایشیا خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا فرش ٹھنڈا کیوں رہتا ہے؟ اگرچہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ فرش کے نیچے چھپے ہوئے ٹھنڈے پانی کے پائپ اس کی ٹھنڈک کا سبب ہیں لیکن اصل وجہ مسجد کے تعمیراتی سامان کے منفرد انتخاب میں پوشیدہ ہے۔