پاکستان اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ترنول میں کارروائی کے دوران 50 سے زائد گدھے میں ملے۔
بلاگ چین کی خاص سوغات: گدھے کے گوشت کے برگر ہم نے چین میں رہتے ہوئے گدھے کا گوشت نہیں کھایا، البتہ لاہور میں رہتے ہوئے کیا کچھ کھایا ہے اس بارے میں ہم کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتے۔