نئی نسل سٹیتھو سکوپ‘ سے گاڑیوں کی مرمت کرنے والا ٹک ٹاک مکینک انجینیئر اعجاز اللہ نے لوئر دیر میں ’کار ڈاکٹر‘ نامی ورکشاپ بنا رکھی ہے، جہاں وہ گاڑیوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر گاڑیوں سے متعلق آگاہی ویڈیوز بھی پوسٹ کرتے ہیں۔