روڈ میک گرک
دی انڈپینڈنٹ
دنیا

آسٹریلیا: اے آئی سے تیار جعلی حوالہ جات جمع کروانے پر وکیل کی عدالت سے معذرت

آسٹریلیا میں ایک سینیئر وکیل کو اس وقت عدالت سے معافی مانگنی پڑی جب قتل کے ایک مقدمے میں جمع کروائی گئی عدالتی دستاویزات میں جعلی حوالہ جات اور ایسے عدالتی فیصلوں کو شامل کیا گیا، جو دراصل مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے اور حقیقت میں ان کا کوئی وجود نہیں تھا۔