بلاگ کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟ ہم سب کو معلوم ہے، موبائل کی ایپس اس طرح سے بنائی جاتی ہیں کہ بندہ کھولے تو بس انہی کا ہو جائے لیکن اس سب سے بچنا کیسے ہے؟ دماغ کو سکون میں کیسے لانا ہے؟ موبائل پہ جو توجہ بٹتی ہے، اس کا حل کیسے نکالنا ہے؟