سات دہائیوں سے قائم اس بازار نے کئی بدلتے حالات دیکھے، وقت بدلا، ذوق بھی بدلتا گیا، فٹ پاتھ کی حالت میں بھی وقت کے ساتھ تبدیلی آتی گئی، مگر انارکلی کے اس اتوار کتاب بازار کی رونق میں کوئی کمی نہیں آئی۔
بازار
پاکستان وزات خارجہ کے منعقدہ چیریٹی بازار میں فلسطین کے سٹال پر سب سے زیادہ رش تھا جہاں نصب سفید بورڈ پر مارکر سے شرکا نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے پیغامات لکھے اور فلسطینی مفلرز خریدے۔