ٹریڈ یونین

زاویہ

عاقل ندیم طلبہ یونین: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

طلبہ کی بیداری کو ختم کرنے اور اپنے اقتدار کو چیلنج کرنے والی طاقتوں کو دبانے کے لیے ضیا الحق نے طلبہ یونین پر پابندی عائد کی جو اب تک قائم ہے۔ اس سے ایک نیا لیکن منفی رجحان پروان چڑھا اور طلبہ مختلف نسلی اور لسانی گروہوں میں تقسیم ہو گئے۔