پاکستان سابق ایئر مارشل پر آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی معلومات شئیر کرنے کا الزام پی اے ایف کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ سابق ایئر مارشل جواد سعید کو جاسوسی کے مقدمے میں سزا ہو چکی ہے لیکن اب بغاوت کے معاملات پر ان سے تفتیش جاری ہے۔