بلاگ جامعات اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے درمیان خلیج کیسے کم کر سکتی ہیں؟ ایچ ای سی نے پاکستانی جامعات میں انڈرگریجویٹ ڈگری مکمل کرنے کے لیے انٹرن شپ اور متعلقہ شعبوں سے تسلیم شدہ سرٹیفیکیشن لازمی قرار دی ہے۔