ٹیکنالوجی ملبے تلے دبے افراد کی تلاش: ’لائف لوکیٹر‘ اور جدید آلات کا استعمال ڈی جی ریسکیو 1122کے مطابق: ’لائف لوکیٹر ایک نہایت حساس آلہ ہے جو انسانی جسم کی حرکت، دل کی دھڑکن اور سانس لینے جیسے معمولی سگنلز کو بھی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔‘