تاریخ کیا پاکستان کے پہلے مارشل لا کی وجہ ناہید مرزا تھیں؟ کئی کتابیں ایسی ہیں جن میں سکندر مرزا کی ناہید کے ساتھ شادی کو ’ہنی ٹریپ‘ لکھا گیا ہے۔
زاویہ عادل شاہ زیب آئین کے 50 سال: کیا یہ خوشی کا موقع ہے؟ اگر آئین پاکستان کوئی انسان ہوتا تو شاید کل پارلیمان میں اپنی سالگرہ کی تقریب کا یہ کہہ کر بائیکاٹ کر دیتا کہ جب سے میں بنا مجھے تو آج 50ویں بار اپنی پامالی کا سوگ منانا چاہیے تھا۔