ایک تاثر یہ بھی ہے کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پیش کی جانے والی ویب سیریز نے فلم بینوں کے مزاج کو تبدیل کر دیا ہے۔
کسی بھی تعلق کے آغاز میں اس کا احساس اچھوتا اور دلفریب ہوتا ہے تاہم یہ تمیز کرنا کہ یہ احساس عشق ہے یا جنسی ہوس، ذرا مشکل کام ہے کیوں کہ ان دونوں احساسات میں انسانی جذبات تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔