ٹرینڈنگ ’ایک 70 سالہ بزرگ نے کوئی بھاگ تھوڑی جانا تھا‘ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی کی کرایہ داری ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر گرفتاری اور ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیشی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔