میری کہانی فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت سینکڑوں شخصیات کے استاد عرفان صدیقی نہیں رہے مرحوم نے اپنی رہائی کے بعد عمران خان کے لیے قید خانے سے بچنے کی دعا کی لیکن ان کی مسلم لیگ ن کی حکومت میں انہیں اڈیالہ جیل ضرور پہنچا دیا۔