تحقیق درد کا احساس پیدا کرنے والا سرکٹ پہلی بار تجربہ گاہ میں تیار اس پیش رفت سے دائمی درد کا راز کھولنے اور اعصابی درد کی ادویات تیار کرنے میں مدد ملے گی۔