ایشیا دریائے برہمپتر پر چینی ڈیم سے ہمسایہ ممالک واقعی متاثر ہوں گے؟ دریائے برہمپتر یا یارلنگ زانگبو پر اس مجوزہ ڈیم کو دنیا کا سب سے بڑا ڈیم قرار دیا جا رہا ہے اور اسی لیے دریا کے نچلے خطے والے ممالک انڈیا اور بنگلہ دیش کو اس کے متعلق شدید تشویش لاحق ہے۔