تحقیق پاکستان میں 44 فیصد خاکروب مستقل ملازم نہیں: رپورٹ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 44 فیصد کارکنان مستقل ملازم ہیں جبکہ 45 فیصد کے پاس تحریری معاہدے تک نہیں ہیں۔