انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے عدیل ہارون نے کہا کہ اس ایپ میں کسی برائلر فارم میں موجود چوزوں کی تعداد اور دیگر بنیادی معلومات فراہم کرنے کے بعد یہ ایپ فارمنگ کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
مرغی
مرغیوں کو تیزی سے بڑا کرنے کے لیے انہیں مخصوص خوراک دی جاتی ہے جس کے بعد وہ اکثر لنگڑی ہو جاتی ہیں اور انہیں دل کی تکلیف اور جلد کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔