معیشت ’جنگ اور اضافی ٹیکس‘: پاکستان اور امریکہ میں انڈے مہنگے پاکستان اور امریکہ میں انڈوں کی قیمت گذشتہ ایک سال کے دوران تقریباً ساٹھ فیصد تک بڑھی ہے اور اس اضافے کی دونوں ممالک میں وجوہات یکسر مختلف ہیں۔