حکومت نے طورخم کے مقام پر ٹرانزٹ کیمپ قائم کر رکھا ہے جس کا مقصد ڈپورٹ ہونے والے افغان پناہ گزینوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا اور ان کو واپسی پر سہولیات کی فراہمی ہے۔
واپسی
اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 12 سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے 11 سال کے عرصے تک لاپتہ رہے۔