ایشیا جنگجو سے مصنف: 20 سالہ افغان جنگ پر طالبان کا اپنا بیانیہ افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد کچھ طالبان رہنماؤں نے کتابیں لکھ کر دو دہائیوں پر محیط جنگ کی داستان بیان کی جس کی ’حقیقت مسخ کرنے‘ کا الزام وہ مغرب پر لگاتے ہیں۔