تحقیق البانیہ یونان سرحد پر مکڑیوں کا ’میگا سٹی‘ دریافت محققین کا کہنا ہے کہ زیر زمین غار میں دو مختلف اقسام سے تعلق رکھنے والی ایک لاکھ سے زیادہ مکڑیوں نے کالونی قائم کر رکھی ہے۔
سائنس ایسا سیارہ جہاں چٹانوں کی بارش ہوتی ہے سائنس دانوں نے کے2۔141 بی کے نامی ایک سیارہ دریافت کیا ہے، جہاں ہوائیں آواز کی رفتار سے زیادہ تیز چلتی ہیں۔