کرکٹ مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر سمتھ 19 اگست سے لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والی پاکستان کی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل سکواڈ کو جوائن کریں گے۔
کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا: راہول ڈریوڈ سابق انڈین ٹیم کے کپتان نے 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد روی شاستری کی جگہ ٹیم سنبھالی تھی۔